ہو جاتی ہے سہل پیش دانا مشکل
Toggle stanza 1ہو جاتی ہے سہل پیش دانا مشکل
11
ہو جاتی ہے سہل پیش دانا مشکل
دل نے نہ کسی امر کو جانا مشکل
22
مدح شہہ دیں میں ہے مگر دل کا یہ قول
ہے بحر کا کوزے میں سمانا مشکل
زمین
ہم وزن و قافیہ نظمیں
گفتگو
قارئین کے تبصرے
اپنی رائے دیں، سوال پوچھیں یا گفتگو کو آگے بڑھائیں۔ تبصروں کا جائزہ لیا جا سکتا ہے۔
لوڈ ہو رہا ہے…

