ٹھوکر بھی نہ ماریں گے اگر خود سر ہے
Toggle stanza 1ٹھوکر بھی نہ ماریں گے اگر خود سر ہے
11
ٹھوکر بھی نہ ماریں گے اگر خود سر ہے
زردار کو بھی فروتنی بہتر ہے
22
ہے میوۂ نخل قد انساں تسلیم
جھکتی ہے وہی شاخ جو بار آور ہے
گفتگو
قارئین کے تبصرے
اپنی رائے دیں، سوال پوچھیں یا گفتگو کو آگے بڑھائیں۔ تبصروں کا جائزہ لیا جا سکتا ہے۔
لوڈ ہو رہا ہے…

