اب وقت سرور او فرحت اندوزی ہے
Toggle stanza 1اب وقت سرور او فرحت اندوزی ہے
11
اب وقت سرور او فرحت اندوزی ہے
ہر دل مصروف جشن نو روزی ہے
22
ہے آج سے دور شاہی شاہ نجف
یہ رنگ بہار فتح و فیروزی ہے
گفتگو
قارئین کے تبصرے
اپنی رائے دیں، سوال پوچھیں یا گفتگو کو آگے بڑھائیں۔ تبصروں کا جائزہ لیا جا سکتا ہے۔
لوڈ ہو رہا ہے…

