انداز سخن تم جو ہمارے سمجھو
Toggle stanza 1انداز سخن تم جو ہمارے سمجھو
11
انداز سخن تم جو ہمارے سمجھو
جو لطف کلام ہیں وہ سارے سمجھو
22
آواز گرفتہ گو ہے اس ذاکر کی
پہروں رؤو اگر اشارے سمجھو
گفتگو
قارئین کے تبصرے
اپنی رائے دیں، سوال پوچھیں یا گفتگو کو آگے بڑھائیں۔ تبصروں کا جائزہ لیا جا سکتا ہے۔
لوڈ ہو رہا ہے…

