بے جا نہیں مدح شہ میں غرا میرا

شاعر: میر ببر علی انیسؔ

وزن: رباعی

قافیہ: ا

ہم وزن و قافیہ نظمیں: 4

صنف: رباعی

Toggle stanza 1
بے جا نہیں مدح شہ میں غرا میرا
1

بے جا نہیں مدح شہ میں غرا میرا

بھرتی سے کلام ہے معرا میرا

2

مرغان خوش الحان چمن بولیں کیا

مر جاتے ہیں سن کے روزمرا میرا

زمین

ہم وزن و قافیہ نظمیں

گفتگو

قارئین کے تبصرے

اپنی رائے دیں، سوال پوچھیں یا گفتگو کو آگے بڑھائیں۔ تبصروں کا جائزہ لیا جا سکتا ہے۔

0 / 2000 حروف
لوڈ ہو رہا ہے…