سیہ بختی میں کب کوئی کسی کا ساتھ دیتا ہے
شاعر: امام بخش ناسخؔ
صنف: تک بیت
Toggle stanza 1سیہ بختی میں کب کوئی کسی کا ساتھ دیتا ہے
11
سیہ بختی میں کب کوئی کسی کا ساتھ دیتا ہے
کہ تاریکی میں سایہ بھی جدا رہتا ہے انساں سے
گفتگو
قارئین کے تبصرے
اپنی رائے دیں، سوال پوچھیں یا گفتگو کو آگے بڑھائیں۔ تبصروں کا جائزہ لیا جا سکتا ہے۔
لوڈ ہو رہا ہے…

