دل سیہ ہے بال ہیں سب اپنے پیری میں سفید
شاعر: امام بخش ناسخؔ
صنف: تک بیت
Toggle stanza 1دل سیہ ہے بال ہیں سب اپنے پیری میں سفید
11
دل سیہ ہے بال ہیں سب اپنے پیری میں سفید
گھر کے اندر ہے اندھیرا اور باہر چاندنی
گفتگو
قارئین کے تبصرے
اپنی رائے دیں، سوال پوچھیں یا گفتگو کو آگے بڑھائیں۔ تبصروں کا جائزہ لیا جا سکتا ہے۔
لوڈ ہو رہا ہے…

