خندۂ اہل جہاں کی مجھے پروا کیا ہے
شاعر: حسرتؔ موہانی
صنف: تک بیت
Toggle stanza 1خندۂ اہل جہاں کی مجھے پروا کیا ہے
11
خندۂ اہل جہاں کی مجھے پروا کیا ہے
تم بھی ہنستے ہو مرے حال پہ رونا ہے یہی
گفتگو
قارئین کے تبصرے
اپنی رائے دیں، سوال پوچھیں یا گفتگو کو آگے بڑھائیں۔ تبصروں کا جائزہ لیا جا سکتا ہے۔
لوڈ ہو رہا ہے…

