جن لوگوں کو ہے مجھ سے عداوت گہری
Toggle stanza 1جن لوگوں کو ہے مجھ سے عداوت گہری
11
جن لوگوں کو ہے مجھ سے عداوت گہری
کہتے ہیں مجھے وہ رافضی و دہری
22
دہری کیونکر ہو جو کہ ہووے صوفی؟
شیعی کیونکر ہو ماوراء النہری
گفتگو
قارئین کے تبصرے
اپنی رائے دیں، سوال پوچھیں یا گفتگو کو آگے بڑھائیں۔ تبصروں کا جائزہ لیا جا سکتا ہے۔
لوڈ ہو رہا ہے…

