ہزار شکر کہ سید غلام بابا نے
شاعر: مرزا غالبؔ
Toggle stanza 1ہزار شکر کہ سید غلام بابا نے
11
ہزار شکر کہ سید غلام بابا نے
فراز مسند عیش و طرب جگہ پائی
22
زمیں پہ ایسا تماشا ہوا برات کی رات
کہ آسماں پہ کواکب بنے تماشائی
گفتگو
قارئین کے تبصرے
اپنی رائے دیں، سوال پوچھیں یا گفتگو کو آگے بڑھائیں۔ تبصروں کا جائزہ لیا جا سکتا ہے۔
لوڈ ہو رہا ہے…

