ہوئی جب میرزا جعفر کی شادی

Toggle stanza 1
ہوئی جب میرزا جعفر کی شادی
1

ہوئی جب میرزا جعفر کی شادی

ہوا بزمِ طرب میں رقصِ ناہید

2

کہا غالبؔ سے: "تاریخ اس کی کیا ہے؟"

تو بولا: " اِنشراحِ جشنِ جمشید"

گفتگو

قارئین کے تبصرے

اپنی رائے دیں، سوال پوچھیں یا گفتگو کو آگے بڑھائیں۔ تبصروں کا جائزہ لیا جا سکتا ہے۔

0 / 2000 حروف
لوڈ ہو رہا ہے…