مے کشی کو نہ سمجھ بے حاصل
شاعر: مرزا غالبؔ
صنف: تک بیت
Toggle stanza 1مے کشی کو نہ سمجھ بے حاصل
11
مے کشی کو نہ سمجھ بے حاصل
بادہ غالبؔ عرقِ بید نہیں
گفتگو
قارئین کے تبصرے
اپنی رائے دیں، سوال پوچھیں یا گفتگو کو آگے بڑھائیں۔ تبصروں کا جائزہ لیا جا سکتا ہے۔
لوڈ ہو رہا ہے…

