گل کھلے غنچے چٹکنے لگے اور صبح ہوئی
شاعر: مرزا غالبؔ
صنف: تک بیت
Toggle stanza 1گل کھلے غنچے چٹکنے لگے اور صبح ہوئی
11
گل کھلے غنچے چٹکنے لگے اور صبح ہوئی
سرخوشِ خواب ہے وہ نرگسِ مخمور ہنوز
گفتگو
قارئین کے تبصرے
اپنی رائے دیں، سوال پوچھیں یا گفتگو کو آگے بڑھائیں۔ تبصروں کا جائزہ لیا جا سکتا ہے۔
لوڈ ہو رہا ہے…

