قیامت ہے کہ سن لیلیٰ کا دشتِ قیس میں آنا
Toggle stanza 1قیامت ہے کہ سن لیلیٰ کا دشتِ قیس میں آنا
11
قیامت ہے کہ سن لیلیٰ کا دشتِ قیس میں آنا
تعجّب سے وہ بولا "یوں بھی ہوتا ہے زمانے میں؟"
22
دلِ نازک پہ اس کے رحم آتا ہے مجھے غالبؔ
نہ کر سرگرم اس کافر کو اُلفت آزمانے میں
گفتگو
قارئین کے تبصرے
اپنی رائے دیں، سوال پوچھیں یا گفتگو کو آگے بڑھائیں۔ تبصروں کا جائزہ لیا جا سکتا ہے۔
لوڈ ہو رہا ہے…

