گل و گلچیں کا گلہ بلبل خوش لہجہ نہ کر
شاعر: خواجہ الطاف حسین حالیؔ
صنف: تک بیت
Toggle stanza 1گل و گلچیں کا گلہ بلبل خوش لہجہ نہ کر
11
گل و گلچیں کا گلہ بلبل خوش لہجہ نہ کر
تو گرفتار ہوئی اپنی صدا کے باعث
گفتگو
قارئین کے تبصرے
اپنی رائے دیں، سوال پوچھیں یا گفتگو کو آگے بڑھائیں۔ تبصروں کا جائزہ لیا جا سکتا ہے۔
لوڈ ہو رہا ہے…

