یاران تیز گام نے منزل کو جا لیا
شاعر: خواجہ الطاف حسین حالیؔ
صنف: تک بیت
Toggle stanza 1یاران تیز گام نے منزل کو جا لیا
11
یاران تیز گام نے منزل کو جا لیا
ہم محو نالۂ جرس کارواں رہے
گفتگو
قارئین کے تبصرے
اپنی رائے دیں، سوال پوچھیں یا گفتگو کو آگے بڑھائیں۔ تبصروں کا جائزہ لیا جا سکتا ہے۔
لوڈ ہو رہا ہے…

