رکتا نہیں انقلاب چارا کیا ہے
Toggle stanza 1رکتا نہیں انقلاب چارا کیا ہے
11
رکتا نہیں انقلاب چارا کیا ہے
حیراں ہیں ملک بشر بچارا کیا ہے
22
تسکیں کے لیے مگر ہے کافی یہ خیال
جو کچھ ہے خدا کا ہے ہمارا کیا ہے
گفتگو
قارئین کے تبصرے
اپنی رائے دیں، سوال پوچھیں یا گفتگو کو آگے بڑھائیں۔ تبصروں کا جائزہ لیا جا سکتا ہے۔
لوڈ ہو رہا ہے…

