دلچسپ ہوائیں سوئے گلشن پہنچیں

شاعر: اکبرؔ الہ آبادی

قافیہ: ن

ردیف: پہنچیں

صنف: رباعی

Toggle stanza 1
دلچسپ ہوائیں سوئے گلشن پہنچیں
1

دلچسپ ہوائیں سوئے گلشن پہنچیں

زلفیں شملے سے تا بہ دامن پہنچیں

2

درگا بائی سے راجا جی جب روٹھے

صدقے ہونے کو بی نصیبن پہنچیں

گفتگو

قارئین کے تبصرے

اپنی رائے دیں، سوال پوچھیں یا گفتگو کو آگے بڑھائیں۔ تبصروں کا جائزہ لیا جا سکتا ہے۔

0 / 2000 حروف
لوڈ ہو رہا ہے…