پابند اگرچہ اپنی خواہش کے رہو
Toggle stanza 1پابند اگرچہ اپنی خواہش کے رہو
11
پابند اگرچہ اپنی خواہش کے رہو
لائل سبجیکٹ تم برٹش کے رہو
22
قانون سے فائدہ اٹھانا ہے اگر
حامی نہ کسی خراب سازش کے رہو
گفتگو
قارئین کے تبصرے
اپنی رائے دیں، سوال پوچھیں یا گفتگو کو آگے بڑھائیں۔ تبصروں کا جائزہ لیا جا سکتا ہے۔
لوڈ ہو رہا ہے…

