عشاق کو بھی مال تجارت سمجھ لیا
Toggle stanza 1عشاق کو بھی مال تجارت سمجھ لیا
11
عشاق کو بھی مال تجارت سمجھ لیا
اس قہر کو ملاحظہ للہ کیجیے
22
بھرتے ہیں میری آہ کو فونو گراف میں
کہتے ہیں فیس لیجئے اور آہ کیجیے
گفتگو
قارئین کے تبصرے
اپنی رائے دیں، سوال پوچھیں یا گفتگو کو آگے بڑھائیں۔ تبصروں کا جائزہ لیا جا سکتا ہے۔
لوڈ ہو رہا ہے…

