جینے والوں کی ترنگیں ہیں فقط پیش نظر

Toggle stanza 1
جینے والوں کی ترنگیں ہیں فقط پیش نظر
1

جینے والوں کی ترنگیں ہیں فقط پیش نظر

مرنے والوں کے مصائب کی بہت کم ہے خبر

2

یہی باعث ہے کہ غفلت میں پھنسی ہے دنیا

لب خنداں کی ہے کثرت عوض دیدۂ تر

گفتگو

قارئین کے تبصرے

اپنی رائے دیں، سوال پوچھیں یا گفتگو کو آگے بڑھائیں۔ تبصروں کا جائزہ لیا جا سکتا ہے۔

0 / 2000 حروف
لوڈ ہو رہا ہے…