بہتر ہے یہی کہ اب علی گڑھ چلئے
شاعر: اکبرؔ الہ آبادی
Toggle stanza 1بہتر ہے یہی کہ اب علی گڑھ چلئے
11
بہتر ہے یہی کہ اب علی گڑھ چلئے
رکئے نہ کسی کے واسطے بڑھ چلئے
22
جس فن کا ہو درس ہو جائیے اس میں شریک
جو پیش ہے سبق اسے پڑھ چلئے
گفتگو
قارئین کے تبصرے
اپنی رائے دیں، سوال پوچھیں یا گفتگو کو آگے بڑھائیں۔ تبصروں کا جائزہ لیا جا سکتا ہے۔
لوڈ ہو رہا ہے…

