قدیم وضع پہ قائم رہوں اگر اکبر
Toggle stanza 1قدیم وضع پہ قائم رہوں اگر اکبر
11
قدیم وضع پہ قائم رہوں اگر اکبر
تو صاف کہتے ہیں سید ہی رنگ ہے میلا
22
جدید طرز اگر اختیار کرتا ہوں
خود اپنی قوم مچاتی ہے شور و واویلا
گفتگو
قارئین کے تبصرے
اپنی رائے دیں، سوال پوچھیں یا گفتگو کو آگے بڑھائیں۔ تبصروں کا جائزہ لیا جا سکتا ہے۔
لوڈ ہو رہا ہے…

