آپ اکبرؔ لاکھ مشق خوش کلامی کیجیے
شاعر: اکبرؔ الہ آبادی
Toggle stanza 1آپ اکبرؔ لاکھ مشق خوش کلامی کیجیے
11
آپ اکبرؔ لاکھ مشق خوش کلامی کیجیے
کتنا ہی اظہار اعزاز دوامی کیجیے
22
دوستی کی آپ سے فرصت نہیں اس شوخ کو
یا کھسکیے سامنے سے یا غلامی کیجیے
گفتگو
قارئین کے تبصرے
اپنی رائے دیں، سوال پوچھیں یا گفتگو کو آگے بڑھائیں۔ تبصروں کا جائزہ لیا جا سکتا ہے۔
لوڈ ہو رہا ہے…

