وہ لطف اب ہندو مسلماں میں کہاں
شاعر: اکبرؔ الہ آبادی
Toggle stanza 1وہ لطف اب ہندو مسلماں میں کہاں
11
وہ لطف اب ہندو مسلماں میں کہاں
اغیار ان پر گزرتے ہیں اب خندہ زناں
22
جھگڑا کبھی گائے کا زباں کی کبھی بحث
ہے سخت مضر یہ نسخۂ گاؤ زباں
گفتگو
قارئین کے تبصرے
اپنی رائے دیں، سوال پوچھیں یا گفتگو کو آگے بڑھائیں۔ تبصروں کا جائزہ لیا جا سکتا ہے۔
لوڈ ہو رہا ہے…

