جب میں کہتا ہوں کہ یا اللہ میرا حال دیکھ
شاعر: اکبرؔ الہ آبادی
صنف: تک بیت
Toggle stanza 1جب میں کہتا ہوں کہ یا اللہ میرا حال دیکھ
11
جب میں کہتا ہوں کہ یا اللہ میرا حال دیکھ
حکم ہوتا ہے کہ اپنا نامۂ اعمال دیکھ
گفتگو
قارئین کے تبصرے
اپنی رائے دیں، سوال پوچھیں یا گفتگو کو آگے بڑھائیں۔ تبصروں کا جائزہ لیا جا سکتا ہے۔
لوڈ ہو رہا ہے…

