سدھاریں شیخ کعبہ کو ہم انگلستان دیکھیں گے
شاعر: اکبرؔ الہ آبادی
صنف: تک بیت
Toggle stanza 1سدھاریں شیخ کعبہ کو ہم انگلستان دیکھیں گے
11
سدھاریں شیخ کعبہ کو ہم انگلستان دیکھیں گے
وہ دیکھیں گھر خدا کا ہم خدا کی شان دیکھیں گے
گفتگو
قارئین کے تبصرے
اپنی رائے دیں، سوال پوچھیں یا گفتگو کو آگے بڑھائیں۔ تبصروں کا جائزہ لیا جا سکتا ہے۔
لوڈ ہو رہا ہے…

