وزن کے تحت کتاب
یہ صفحہ صرف وزنِ فاعلاتن فَعِلاتن فَعِلاتن فَعِلن (رمل مثمن سالم مخبون محذوف) میں آنے والی نظمیں دکھاتا ہے۔
وزنِ فاعلاتن فَعِلاتن فَعِلاتن فَعِلن (رمل مثمن سالم مخبون محذوف) میں علامہ اقبالؔ کی کتاب ضربِ کلیم
فقر جنگاہ میں بے ساز و یراق آتا ہے
رُوح اسلام کی ہے نُورِ خودی، نارِ خودی
زندگانی ہے صدَف، قطرۂ نیساں ہے خودی
تُو نے پُوچھی ہے امامت کی حقیقت مجھ سے
’عشق ناپید و خرد میگزدش صُورتِ مار‘
پرُ ہے افکار سے ان مَدرسے والوں کا ضمیر
پُختہ افکار کہاں ڈھونڈنے جائے کوئی
جوہرِ مرد عیاں ہوتا ہے بے منَّتِ غیر
ہے گِلہ مجھ کو تِری لذّتِ پیدائی کا
عشق اب پیرویِ عقلِ خدا داد کرے
اے کہ ہے زیرِ فلک مثلِ شرر تیری نمود
ہے یہ فِردوسِ نظر اہلِ ہُنَر کی تعمیر