وزن کے تحت کتاب
یہ صفحہ صرف وزنِ فاعلاتن فَعِلاتن فَعِلاتن فَعِلن (رمل مثمن سالم مخبون محذوف) میں آنے والی نظمیں دکھاتا ہے۔
وزنِ فاعلاتن فَعِلاتن فَعِلاتن فَعِلن (رمل مثمن سالم مخبون محذوف) میں علامہ اقبالؔ کی کتاب بالِ جبریل
مَیں بھی حاضر تھا وہاں، ضبطِ سخن کر نہ سکا
راز ہے، راز ہے تقدیرِ جہانِ تگ و تاز