وزن کے تحت کتاب
یہ صفحہ صرف وزنِ فاعلاتن فَعِلاتن فَعِلاتن فِعْلن (رمل مثمن مخبون محذوف مقطوع) میں آنے والی نظمیں دکھاتا ہے۔
وزنِ فاعلاتن فَعِلاتن فَعِلاتن فِعْلن (رمل مثمن مخبون محذوف مقطوع) میں علامہ اقبالؔ کی کتاب ضربِ کلیم
یہ سحَر جو کبھی فردا ہے کبھی ہے امروز
ہند میں حکمتِ دیں کوئی کہاں سے سیکھے
عصرِ حاضر مَلک الموت ہے تیرا، جس نے
مجھ کو معلوم ہیں پِیرانِ حرم کے انداز
زندہ دل سے نہیں پوشیدہ ضمیرِ تقدیر