وزن کے تحت کتاب
یہ صفحہ صرف وزنِ فاعلاتن فاعلاتن فاعلاتن فاعلن (رمل مثمن محذوف) میں آنے والی نظمیں دکھاتا ہے۔
وزنِ فاعلاتن فاعلاتن فاعلاتن فاعلن (رمل مثمن محذوف) میں علامہ اقبالؔ کی کتاب بالِ جبریل
قید خانے میں معتمدؔ کی فریاد
مے کدے میں ایک دن اک رندِ زِیرک نے کہا
پالتا ہے بیج کو مٹّی کی تاریکی میں کون
بچۂ شاہیں سے کہتا تھا عقابِ سالخورد
ہمدمِ دیرینہ! کیسا ہے جہانِ رنگ و بُو؟
نُدرتِ فکر و عمل کیا شے ہے، ذوقِ انقلاب
رمز و اِیما اس زمانے کے لیے موزُوں نہیں
تاک میں بیٹھے ہیں مُدّت سے یہودی سُودخوار
ساکنانِ دشت و صحرا میں ہے تُو سب سے الگ