وزن کے تحت کتاب
یہ صفحہ صرف وزنِ مفعول فاعلاتُ مفاعیل فاعلن (مضارع مثمن اخرب مکفوف محذوف) میں آنے والی نظمیں دکھاتا ہے۔
وزنِ مفعول فاعلاتُ مفاعیل فاعلن (مضارع مثمن اخرب مکفوف محذوف) میں میر تقی میرؔ کی کتاب نعت و مناقب
اللہ کیا جگر تھا جفا میں حسین کا
اے مرتفع نشین علی العرش استوا
اے نائب مصاحب ذی القوۃ المتیں
زور و ثبات و تاب و تواں مرتضےٰ علی
ہادی علی رفیق علی رہنما علی
غنچے ہو دل پر آتے ہیں اندوہ اب مدام
اک شب کیا تھا یار تری زلف کا خیال