وزن کے تحت کتاب
یہ صفحہ صرف وزنِ مفعول فاعلاتُ مفاعیل فاعلن (مضارع مثمن اخرب مکفوف محذوف) میں آنے والی نظمیں دکھاتا ہے۔
وزنِ مفعول فاعلاتُ مفاعیل فاعلن (مضارع مثمن اخرب مکفوف محذوف) میں میر تقی میرؔ کی کتاب مثنویات
اے جھوٹھ آج شہر میں تیرا ہی دور ہے
اس چرخ بے مدار کے کیا کیا کروں گلے
اک جو لچر کو رزق کی وسعت سی ہوگئی