وزن کے تحت کتاب
یہ صفحہ صرف وزنِ مفعول فاعلاتُ مفاعیل فاعلن (مضارع مثمن اخرب مکفوف محذوف) میں آنے والی نظمیں دکھاتا ہے۔
وزنِ مفعول فاعلاتُ مفاعیل فاعلن (مضارع مثمن اخرب مکفوف محذوف) میں علامہ اقبالؔ کی کتاب ضربِ کلیم
جب تک نہ زندگی کے حقائق پہ ہو نظر
فتویٰ ہے شیخ کا یہ زمانہ قلم کا ہے
تُو رہ نوردِ شوق ہے، منزل نہ کر قبول
آیا کہاں سے نالۂ نَے میں سرورِ مے
ہے شعرِ عجَم گرچہ طرب ناک و دل آویز
یورپ کے کرگسوں کو نہیں ہے ابھی خبر
لا کر بَرہمنوں کو سیاست کے پیچ میں