وزن کے تحت کتاب
یہ صفحہ صرف وزنِ مفاعلن فَعِلاتن مفاعلن فَعِلن (مجتث مثمن مخبون محذوف) میں آنے والی نظمیں دکھاتا ہے۔
وزنِ مفاعلن فَعِلاتن مفاعلن فَعِلن (مجتث مثمن مخبون محذوف) میں علامہ اقبالؔ کی کتاب بانگِ درا
وہ مستِ ناز جو گُلشن میں جا نکلتی ہے
مذاقِ دید سے ناآشنا نظر ہے مری
ہوَس بھی ہو تو نہیں مجھ میں ہمّتِ تگ و تاز