وزن کے تحت کتاب
یہ صفحہ صرف وزنِ مفاعلن فَعِلاتن مفاعلن فَعِلن (مجتث مثمن مخبون محذوف) میں آنے والی نظمیں دکھاتا ہے۔
وزنِ مفاعلن فَعِلاتن مفاعلن فَعِلن (مجتث مثمن مخبون محذوف) میں علامہ اقبالؔ کی کتاب بالِ جبریل
خودی کے ساز میں ہے عُمرِ جاوداں کا سُراغ
بلند بال تھا، لیکن نہ تھا جسور و غیور