وزن کے تحت کتاب
یہ صفحہ صرف وزنِ مفاعلن فَعِلاتن مفاعلن فِعْلن (مجتث مثمن مخبون محذوف مسکن) میں آنے والی نظمیں دکھاتا ہے۔
وزنِ مفاعلن فَعِلاتن مفاعلن فِعْلن (مجتث مثمن مخبون محذوف مسکن) میں علامہ اقبالؔ کی کتاب بانگِ درا
کوئی پہاڑ یہ کہتا تھا اک گلہری سے
سُنے کوئی مِری غربت کی داستاں مجھ سے
فرشتے پڑھتے ہیں جس کو وہ نام ہے تیرا
خدا سے حُسن نے اک روز یہ سوال کیا
قمر کا خوف کہ ہے خطرۂ سحَر تجھ کو
گراں جو مجھ پہ یہ ہنگامۂ زمانہ ہُوا
نشہ پِلا کے گِرانا تو سب کو آتا ہے
تمیزِ حاکم و محکوم مِٹ نہیں سکتی