وزن کے تحت کتاب
یہ صفحہ صرف وزنِ مفاعلن فَعِلاتن مفاعلن فِعْلن (مجتث مثمن مخبون محذوف مسکن) میں آنے والی نظمیں دکھاتا ہے۔
وزنِ مفاعلن فَعِلاتن مفاعلن فِعْلن (مجتث مثمن مخبون محذوف مسکن) میں علامہ اقبالؔ کی کتاب بالِ جبریل
ضمیرِ لالہ مئے لعل سے ہُوا لبریز
عطا ہُوئی ہے تجھے روز و شب کی بیتابی
مجھے ڈرا نہیں سکتی فضا کی تاریکی
دیارِ عشق میں اپنا مقام پیدا کر
اگر لہُو ہے بدن میں تو خوف ہے نہ ہراس
کہا درخت نے اک روز مُرغِ صحرا سے