وزن کے تحت کتاب
یہ صفحہ صرف وزنِ مفعول فاعلاتن مفعول فاعلاتن (مضارع مثمن اخرب) میں آنے والی نظمیں دکھاتا ہے۔
وزنِ مفعول فاعلاتن مفعول فاعلاتن (مضارع مثمن اخرب) میں علامہ اقبالؔ کی کتاب بانگِ درا
آتا ہے یاد مجھ کو گزرا ہوا زمانا
دُنیا کی محفلوں سے اُکتا گیا ہوں یا رب!
جُگنو کی روشنی ہے کاشانۂ چمن میں
چِین و عرب ہمارا، ہندوستاں ہمارا
اے چاند! حُسن تیرا فطرت کی آبرو ہے