وزن کے تحت کتاب
یہ صفحہ صرف وزنِ فاعلاتن مفاعلن فِعْلن (خفیف مسدس مخبون محذوف مقطوع) میں آنے والی نظمیں دکھاتا ہے۔
وزنِ فاعلاتن مفاعلن فِعْلن (خفیف مسدس مخبون محذوف مقطوع) میں میر تقی میرؔ کی کتاب مثنویات
اب کے نواب رام پور آیا
دلی سے ہم جو لکھنؤ آئے
ہے جہان کہن تماشاگاہ
میرؔ خطاط یک قلم دیکھے
سگ و گربہ ہیں دو ہمارے ہاں
آؤ ساقی شراب نوش کریں
کیا کہوں اب کی کیسی ہے برسات
اک ہے پرخور آشنا بے پیر
کیا لکھوں میرؔ اپنے گھر کا حال
جسم خاکی میں جس طرح جاں ہے
کچھ حقیقت نہ پوچھو کیا ہے عشق
پاؤ توفیق ٹک تو سر کو دھنو