وزن کے تحت کتاب
یہ صفحہ صرف وزنِ مَفاعلاتن مَفاعلاتن مَفاعلاتن مَفاعلاتن (جمیل مثمن سالم) میں آنے والی نظمیں دکھاتا ہے۔
وزنِ مَفاعلاتن مَفاعلاتن مَفاعلاتن مَفاعلاتن (جمیل مثمن سالم) میں علامہ اقبالؔ کی کتاب بانگِ درا
سُن اے طلب گارِ دردِ پہلو! میں ناز ہُوں، تُو نیاز ہو جا
زمانہ آیا ہے بے حجابی کا، عام دیدارِ یار ہو گا