وزن کے تحت کتاب
یہ صفحہ صرف وزنِ مفعول مفاعیلن مفعول مفاعیلن (ہزج مثمن اخرب سالم) میں آنے والی نظمیں دکھاتا ہے۔
وزنِ مفعول مفاعیلن مفعول مفاعیلن (ہزج مثمن اخرب سالم) میں علامہ اقبالؔ کی کتاب بانگِ درا
منظر چَمنِستاں کے زیبا ہوں کہ نازیبا
یا رب! دلِ مسلم کو وہ زندہ تمنّا دے