وزن کے تحت کتاب
یہ صفحہ صرف وزنِ مفعول مفاعیلن مفعول مفاعیلن (ہزج مثمن اخرب سالم) میں آنے والی نظمیں دکھاتا ہے۔
وزنِ مفعول مفاعیلن مفعول مفاعیلن (ہزج مثمن اخرب سالم) میں علامہ اقبالؔ کی کتاب بالِ جبریل
یہ گُنبدِ مِینائی، یہ عالمِ تنہائی
اک فقر سِکھاتا ہے صیّاد کو نخچیری