وزن کے تحت کتاب
یہ صفحہ صرف وزنِ مفعول مفاعیل مفاعیل فعولن (هزج مثمن اخرب مکفوف محذوف) میں آنے والی نظمیں دکھاتا ہے۔
وزنِ مفعول مفاعیل مفاعیل فعولن (هزج مثمن اخرب مکفوف محذوف) میں علامہ اقبالؔ کی کتاب بانگِ درا
اک دن کسی مکھّی سے یہ کہنے لگا مکڑا
اک مولوی صاحب کی سُناتا ہوں کہانی
اس دور میں مے اور ہے، جام اور ہے جم اور
اک رات یہ کہنے لگے شبنم سے ستارے
اک مُرغِ سرا نے یہ کہا مُرغِ ہوا سے
ہاتِف نے کہا مجھ سے کہ فردوس میں اک روز