وزن کے تحت کتاب
یہ صفحہ صرف وزنِ مفعول مفاعلن فعولن (هزج مسدس اخرب مقبوض محذوف) میں آنے والی نظمیں دکھاتا ہے۔
وزنِ مفعول مفاعلن فعولن (هزج مسدس اخرب مقبوض محذوف) میں علامہ اقبالؔ کی کتاب بانگِ درا
ٹہنی پہ کسی شجر کی تنہا
ڈرتے ڈرتے دمِ سحر سے
قُدرت کا عجیب یہ ستم ہے!
خاموش ہے چاندنی قمر کی
تنہائیِ شب میں ہے حزیں کیا
آئے جو قِراں میں دو ستارے