رباعی شمارهٔ 70

کیا یہ وادیء گل وہی نظر آتی ہے ، جو وہ ہے

Does this valley of flowers appear as it truly is?

Toggle stanza 1
نماید آنچه هست این وادی گل؟
1
نماید آنچه هست این وادی گل؟
درون لالهٔ آتش بجان چیست؟

کیا یہ وادیء گل وہی نظر آتی ہے ، جو وہ ہے —

کیا یہ ہم جانتے ہیں کہ لالہء آتشیں کے اندر کیا ہے؟

Does this valley of flowers appear as it truly is? —

Do we know what lies in the flaming tulip's abyss?

2
بچشم ما چمن یک موج رنگ است
که می داند به چشم بلبلان چیست؟

ہمیں تو چمن ایک موج رنگ نظر آتا ہے —

کون جانتا ہے کہ بلبل کی آنکھ اسے کیا دیکھتی ہے؟

To our eyes, the garden's a wave of hue —

But what it looks like to the nightingale, who knew?

آڈیو

صداکار منتخب کریں

0:000:00

تصاویر

یوٹیوب پر دیکھیں

یوٹیوب پر کھولیں

ماخذ

فارسی متن کا ماخذ: گنجور

آڈیو کا ماخذ: گنجور