بخش 35 - زندگی و عمل در جواب هاینه موسوم به «سؤالات»

زندگی اور عمل(جرمنی کے مشہور شاعر ہائنا کی ایک نظم سوالات کے جواب میں )

Life and Action

Toggle stanza 1
ساحلِ افتاده گفت گرچه بسی زیستم
1
ساحلِ افتاده گفت گرچه بسی زیستم
هیچ نه معلوم شد آه که من چیستم

ایک سنسان ساحل کہنے لگا اگرچہ میں بڑی دیر زندہ رہا ہوں مگر افسوس مجھے کچھ معلوم نہیں ہوا کہ میں کون ہوں کیا ہوں ۔

‘I have lived a long, long while’, said a fallen shore; ‘What I am know as ill as I knew of yore.’

2
موجِ ز خود رفته‌ای تیز خرامید و گفت
هستم اگر می‌روم گر نروم نیستم

ایک متوالی لہر تیزی سے بڑھی اور بولی اگر چلتی رہوں تو میں ہوں اگر نہ چلوں تو میں نہیں ہوں (یعنی زندگی حرکت اور جدوجہد کا نام ہے) ۔

Then swiftly advanced wave from the Sea upshot; ‘If I roll, I am’, it said; ‘if I rest, I am not.’

آڈیو

صداکار منتخب کریں

0:000:00

ماخذ

فارسی متن کا ماخذ: گنجور

آڈیو کا ماخذ: گنجور