رباعی شمارهٔ 137

میرے سامنے یہ جہان رنگ و بو باقی نہیں

From before me, the world of color and scent did flee

Toggle stanza 1
ز پیش من جهان رنگ و بو رفت
1
ز پیش من جهان رنگ و بو رفت
زمین و آسمان و چار سو رفت

میرے سامنے یہ جہان رنگ و بو باقی نہیں —

نہ زمین ہے ، نہ آسمان، نہ چار سو۔

From before me, the world of color and scent did flee —

The earth, the sky, and all directions ceased to be.

2
تو رفتی ای دل از هنگامهٔ او
و یا از خلوت آباد تو او رفت

اے دل ! تو اس جہان کے ہنگامے سے کنارہ کش ہو گیا ہے —

یا جہان (خود) تیرے خلوت آباد سے نکل گیا ہے۔

Did you, O heart, depart from the world’s bustling array —

Or did it leave your tranquil abode, away?

آڈیو

صداکار منتخب کریں

0:000:00

تصاویر

یوٹیوب پر دیکھیں

یوٹیوب پر کھولیں

ماخذ

فارسی متن کا ماخذ: گنجور

آڈیو کا ماخذ: گنجور