رباعی شمارهٔ 61

میں سر سے پاؤں تک ایک چھپی حقیقت ہوں

I am a hidden truth from head to toe, unseen

شاعر: علامہ اقبال

وزن: مفاعیلن مفاعیلن فعولن (هزج مسدس محذوف یا وزن دوبیتی)

قافیہ: ابم

صنف: قطعه

انگریزی ترجمہ: مخدوم حسان، ہادی حسین
Toggle stanza 1
سراپا معنی سر بسته ام من
1
سراپا معنی سر بسته ام من
نگاه حرف بافان برنتابم

میں سر سے پاؤں تک ایک چھپی حقیقت ہوں —

مجھے لفاظی کرنے والوں کی نگاہ نہیں پا سکتی۔

I am a hidden truth from head to toe, unseen —

Beyond the gaze of those who weave words, so keen.

2
نه مختارم توان گفتن به مجبور
که خاک زنده ام در انقلابم

نہ مجھے با اختیار کہا جا سکتا ہے، نہ مجبور —

میں ایسی زندہ خاک ہوں جو ہر دم تغیّر پزیر ہے۔

Neither free nor compelled can I be labeled true —

For I am living clay, ever changing, ever new.

آڈیو

صداکار منتخب کریں

0:000:00

تصاویر

یوٹیوب پر دیکھیں

یوٹیوب پر کھولیں

ماخذ

فارسی متن کا ماخذ: گنجور

آڈیو کا ماخذ: گنجور