رباعی شمارهٔ 45
ہر ایک سر میں خرد موجود ہے
Wisdom resides in every head, as is known
Toggle stanza 1خرد اندر سر هر کس نهادند
11
خرد اندر سر هر کس نهادند
تنم چون دیگران از خاک و خون است
ہر ایک سر میں خرد موجود ہے —
میرا بدن بھی دوسروں کی مانند خاک و خون سے بنا ہے۔
Wisdom resides in every head, as is known —
My body, like others, from dust and blood has grown.
22
ولی این راز کس جز من نداند
ضمیر خاک و خونم بیچگون است
مگر یہ راز میرے سوائے اور کسی کو معلوم نہیں —
کہ میرے خاک و خون کا جوہر بے مثل ہے۔
But this mystery, none but I can comprehend —
The spirit in my blood and dust, is of an extraordinary blend.
زمین
ہم وزن و قافیہ نظمیں
آڈیو
صداکار منتخب کریں
0:000:00

